70 سالہ سعودی شخص 40 برس سے نہیں سویا

💬1
سعودی

سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر ان دنوں ایک 70 سالہ سعودی شخص نے سب کو حیرت میں مبتلا کیا ہوا ہے، جو گزشتہ تقریباً 4 دہائیوں سے جاگ رہا ہے۔

سعودی عرب کے علاقے الباحہ کے رہائشی سعود بن محمد الغامدی نے انکشاف کیا ہے. کہ وہ گزشتہ تقربیاً 40 برسوں سے بے خوابی کا شکار ہیں۔

 انہوں نے سب سے پہلے یہ انکشاف 2018 میں کیا تھا. تاہم حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز اب بھی ان کی بیماری کی تشخیص کرنے سے قاصر ہیں۔

سعود بن محمد الغامدی کے مطابق وہ ذہنی طور پر بیمار ہیں. اور نہ ہی انہیں کوئی ایسی پریشانی ہے. جس کے باعث ان کی نیند ان سے روٹھ گئی ہو۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ان پر کسی قسم کے جادو کے اثرات بھی نہیں ہیں. تاہم انہوں نے ڈاکٹروں کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ذہنی تناؤ کا علاج بھی کروایا، اس کے علاوہ کئی شیخوں سے بھی رابطہ کیا اور اس حالت پر بات کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

سعود بن محمد الغامدی کا کہنا ہے. کہ انہوں نے باحیثیت فوجی میدان میں کام کیا ہے،  فوج میں ابتدائی برسوں میں ایک مشن کے دوران تقریباً 20 دن تک بغیر نیند کے گزارے بعدازاں یہ مسئلہ مسلسل صورت اختیار کر گیا۔

تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس تکلیف اور اضطرابی کیفیت کے باوجود اچھی زندگی بسر کررہے ہیں. اور اپنا کام بدستور کر رہے ہیں۔

تبصره

  1. Jennie college teen book bangFucking hard lesbiansBoobs 40 virginHottest freckled free vids pornMy wife pussy taste
    so goodReligious fetish picsRusssian sex movies
    xnxx Sexual photographyBukkake howard sternForensic ultraviolet lights and sexual
    assaultHot teens young500 gallon steel tanks dish bottomInnergy latex
    mattressMasterbate cum shots https://xnxxporn.win/ Home sex party videoInterventions
    for troubled teensGirl strip picDouble latex condomsPurple pussy pumpDick van pelt vista
    grande ranchTiny teen virginsSolo vintage leather laptop
    backpackAtlanta strip clubs older men xnxx Free xxx cartoon video sampleOhio teen bombThe sex
    monster aviNude pirate babes yo yo hoesVintage silvertone 6252Riley steele blue
    bikiniGay guys pecsAnal sluts picsSleazy porn tube cries
    blackTeen girls getting cum fuckedEric northman having sex videoCum facials in publicBlow doll shemale
    up

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.