کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں 7 سال کے صارم کے اغواء زیادتی اور قتل کیس کی تحقیقات جاری ہے، تفتیشی ٹیم نے ایک مرتبہ پھر صارم کی بلڈنگ میں فلیٹس کی تلاشی لی۔
پولیس حکام کا کہنا تھا. کہ شواہد سے متعلق اطلاع ملنے پر تفتیش حکام تلاشی لینے کےلیے. پہنچے اور رہائشی عمارت میں کچھ فلیٹوں کی تلاشی لی گئی۔
رہائشی افراد کے فنگر پرنٹس کے نمونے بھی لیے گئے، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، اطلاعات پر فلیٹس کی سرچنگ کی گئی۔
...
اس سے قبل گزشتہ ہفتے. صارم کے کیس میں تفتیش کے دوران پولیس نے 9 افراد پر شک کا اظہار کیا تھا۔
تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ کیس کی تفتیش کے دوران 200 سے زائد گھروں کو چیک کیا گیا، مشتبہ افراد کے ڈی این اے ہو چکے ہیں، کسی کا بھی نتیجہ نہیں آیا، ڈی این اے کے رزلٹ آنے میں مزید ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔
حکام کا کہنا تھا. کہ 9 افراد ایسے ہیں جن پر زیادہ شک ہے، صارم قتل کیس پر 4 ٹیمیں کام کر رہی ہیں، اے وی سی سی، سی پی ایل سی، ٹیم تفتیش کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ نارتھ کراچی سے لاپتہ ہونے. والے 7 سال کے بچے صارم کی لاش. 11 روز بعد 18 جنوری. کو اس کے فلیٹ میں پانی. کے ٹینک سے ملی تھی۔
مناظر: 132 پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے. اور بعد میں انہیں گرفتار. کر […]
2 مناظر: 117 نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی ضروریات کے لیے. پانی کی دستیابی ایک بڑا چیلنج ہے۔ لیونگ انڈس ایک وسیع اقدام ہے. جس کا […]
5 4 مناظر: 160 ایک روز قبل اپنے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال کے بعد نامور عالم دین مولانا طارق جمیل نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ’یہ درد میری تقدیر میں لکھا تھا، […]