
کیمبرج یونیورسٹی نے ماحولیاتی تبدیلی پر تربیتی کورس متعارف کروا دیا
کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ نے کلائمیٹ کویسٹ کا پاکستان ایڈیشن متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد نوجوان طلبہ کو ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنے کے لیے علم، مہارت اور اعتماد فراہم کرنا ہے۔ یونیورسٹی […]