دلچسپ

ابوظبی: ماحول دوست مسجد جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نہیں کرے گی اکتوبر میں کھولی جائے گی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ماحول دوست مسجد تعمیر کر رہا ہے جو کسی قسم کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نہیں کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظبی میں تعمیر کی جانے والی یہ […]