ملک میں فی تولہ سونا 7 ہزار روپے سستا ہوگیا, عالمی منڈی ميں بھی سونا چمک سے محروم۔
کراچی: عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث 10 گرام اور ایک تولہ (24 قیراط) سونے کی قیمتیں بالترتیب 7799 روپے اور 9100 روپے کم ہوکر 369223 روپے اور 430662 روپے تک پہنچ گئیں۔ آل […]
