’زین ملک نے ہندی نہیں بلکہ اردو گانا گنگنایا‘، پاکستانیوں نے امریکی جریدے کو آڑے ہاتھوں لےلیا
میوزک اور انٹرٹینمنٹ پر مبنی نامور امریکی میگزین ’بل بورڈ‘ کی جانب سے حال ہی میں پاکستانی میوزک بینڈ ’اور‘ کے ساتھ اردو گانا گنگنانے والے برطانوی گلوکار زین ملک کی پوسٹ شئیر کی گئی […]