
جیگوار کی ’کانسپٹ‘ کار میں بڑے بڑے ٹائر، لمبے بونٹ کے علاوہ نیا کیا ہے؟
لگژری گاڑیاں بنانے والی برطانوی کمپنی جے ایل آر کے معروف برانڈ ’جیگوار‘ نے حال ہی میں مستقبل کی کار کے حوالے سے اپنی کانسپٹ الیکٹرک کار کی رونمائی کی ہے۔ جیگوار کی اس مستقبل […]