
امریکا میں بزرگ خاتون نے تعریفیں کرتے ہوئے 101 ڈالر کی سلامی دی، ندا یاسر رو پڑیں
مارننگ شو میزبان ندا یاسر کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ بتاتی سنائی دیتی ہیں کہ ایک بار جب وہ امریکا گئیں تو وہاں ایک پاکستانی بزرگ خاتون […]