’لینڈ سلائیڈنگ اور بند راستے، سیاح بارشوں میں شمالی علاقہ جات کا سفر کرنے سے گریز کریں‘
ہمیں سکردو جانے کے راستے پر ایک مقام پر بنیادی سہولتیں، رہائش اور خوراک تو مہیا کر دی گئی ہے، مگر اب نہ تو آگے جا سکتے ہیں اور نہ ہی پیچھے۔ مسلسل بارش کے ساتھ ساتھ لینڈ سلائیڈنگ بھی ہو رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جب تک بارشوں کا سلسلہ رکتا نہیں ہم یہاں پھنسے رہیں گے۔‘ […]