
مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ میں ’پلس‘ کی سہولت شامل کی گئی ہے، یہ سسٹم رات بھر کام کرے گا تاکہ صارفین کی دلچسپی کے مطابق نئی معلومات تلاش کر سکے۔
مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ میں نئی سہولت شامل کی گئی ہے جسے ’پلس‘ (Pulse) کا نام دیا گیا ہے۔
یہ سسٹم رات بھر کام کرے گا تاکہ صارفین کی دلچسپی کے. مطابق نئی معلومات تلاش کر سکے۔ یہ ایک کوشش ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کو متحرک بنایا جائے، تاکہ وہ نہ صرف صارفین کی باتوں کا جواب دے، بلکہ خود بھی گفتگو کا آغاز کر سکے۔
اس نئے فیچر کی مدد سے چیٹ جی پی ٹی صارفین کے بارے میں پہلے. سے موجود معلومات کا استعمال کرے گا، جیسے کہ گذشتہ بات چیت اور ان پر دیا گیا فیڈ بیک۔
اس کے علاوہ وہ دیگر منسلک ایپلی کیشنز جیسے کہ کیلنڈر سے بھی ڈیٹا حاصل کرے گا۔
صارفین کو یہ سہولت بھی حاصل ہوگی کہ وہ ’پلس‘ کے ذریعے جمع کی گئی معلومات کے بارے میں اپنا فیڈ بیک دے سکیں، جس سے چیٹ جی پی ٹی کو یہ عمل بہتر بنانے میں مدد ملے گی. کہ وہ آپ کو کیا تجویز کرے۔
یہ نظام کارڈز پر مشتمل ہے، جن پر صارفین مزید تفصیل کے لیے کلک کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ان میں آئندہ اجلاس سے متعلق معلومات یا کیلنڈر. میں درج کسی سفر کے شیڈول کی تجاویز شامل ہو سکتی ہیں۔
مسلسل سکرول
چیٹ جی پی ٹی نے واضح کیا کہ اس فیچر کا مقصد لوگوں کو مسلسل سکرول کرنے پر آمادہ کرنا یا انہیں ایپ میں روکے رکھنا نہیں ہے۔ اس کے مطابق اَپ ڈیٹس صرف مخصوص دن کے لیے. دستیاب رہیں گی، جب تک انہیں محفوظ نہ کر لیا جائے۔
فی الحال یہ فیچر صرف چیٹ جی پی ٹی پلس سبسکرپشن پر دستیاب ہے، جس کے لیے فیس درکار ہوتی ہے۔
اوپن اے آئی کے مطابق یہ فیچر مستقبل میں مزید ترقی کر سکتا ہے. اور جیسے جیسے صارفین اس کے ساتھ کام کریں گے یہ بدلتا رہے گا، لیکن اس نے یہ بھی اشارہ دیا. کہ یہ چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کا بالکل نیا طریقہ پیش کر سکتا ہے۔

Interesting read! The convenience of platforms like Phlaro, with quick deposits via GCash & options like the phlaro apk, really elevates the mobile gaming experience. KYC is a must for security, though! 👍
Responsible gaming is key, and platforms like ph978 online casino emphasize security – good to see MFA & quick deposit options like GCash! Remember to set limits & play within your means. Transparency is crucial in this space.
That’s a great point about live dealer quality – it really impacts the experience! I’ve been checking out platforms like ph978 and the immersive atmosphere & professional dealers definitely stand out. It feels more social!
**mindvault**
mindvault is a premium cognitive support formula created for adults 45+. It’s thoughtfully designed to help maintain clear thinking