سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار کی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں یک دم 5 ہزار روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن. کے مطابق مسلسل دو دن اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

گزشتہ روز ملک میں سونے کی. فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے تھی، جو 5 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے. کی قیمت میں 4 ہزار 286 روپے کی کمی ہوئی، جو اب 2 لاکھ 38 ہزار 169 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے اعلامیے. کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے. کی فی اونس قیمت میں 50 ڈالرز کی کمی ہوئی، جو پہلے 2 ہزار 716 ڈالر .فی اونس تھا اور اب 2 ہزار 666 ڈالرز ہے۔

تبصره

  1. Thực tế cho thấy, các vấn đề về giao dịch tại slot365 ios rất hiếm khi xảy ra. Theo thống kê, tỷ lệ giao dịch có vấn đề chỉ chiếm chưa đầy 0.5%, thấp hơn đáng kể so với mức trung bình ngành là 2-3%.

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.