دوران پرواز شاداب کی سالگرہ، کیک بھی کاٹا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان کی نیوزی لینڈ جاتے ہوئے دوران پرواز سالگرہ منائی گئی۔ 

شاداب
شاداب کی دوران پرواز سالگرہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سالگرہ منانے کی ان خوشگوار لمحات کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تمام کھلاڑی شاداب خان کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دے رہے ہیں۔

اپنے پیغام میں پی سی بی نے تحریر کیا کہ کرائسٹ چرچ جاتے ہوئے شاداب خان کی سالگرہ منائی گئی۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.