جانی ڈیپ نے 650 ملین ڈالر گنوا دیے، دیوالیہ پن کے قریب

شوبز دنیا کے مشہور اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار جانی ڈیپ نے 650 ملین ڈالر گنوا دیے، وہ ایک بار پھر فلمی دنیا میں قدم جمانے کےلیے کوشاں ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 61 سالہ جانی ڈیپ ایک وقت فلمی. دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ. لینے والے اداکار تھے، اُن کی مجموعی دولت 900 ملین ڈالر تھی۔

رپورٹ کے مطابق اداکار کو اُن کے حد سے زائد اخراجات نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، وہ اپنی کمائی کا بڑا حصہ یعنی 650 ملین ڈالر گنوا چکے ہیں. اور انہیں 100 ملین ڈالرز کا. قرض بھی ادا کرنا ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.