بھارتی اداکارہ ریم شیخ اداکار وہاج علی سے ہر حال میں ملنے کی خواہاں

8
2

بھارتی ماڈل و اداکارہ ریم سمیر شیخ نے خواہش ظاہر کی ہے. کہ وہ زندگی میں کم سے کم ایک بار پاکستانی اداکار وہاج علی سے ملنا چاہتی ہیں، چاہیں اس کے لیے انہیں پاکستان ہی جانا کیوں نہ پڑے۔

اداکارہ کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی .ایک مختصر ویڈیو میں انہیں وہاج علی سے ملنے کی بات کرتے ہوئے .دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارتی شوبز ویب سائٹ بولی وڈ شادیز .کے مطابق ریم سمیر شیخ کی وائرل ہونے والی ویڈیو. ان کی جانب سے چند دن قبل دیے گئے انٹرویو کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستانی اداکار سے اپنی محبت کا اظہار کیا تھا۔

وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ریم سمیر شیخ بتاتی ہیں. کہ اگر انہیں وکیل بن کسی بھی اداکار کا کیس لڑنے کا موقع ملا تو وہ پاکستانی اداکار وہاج علی کا مقدمہ لڑیں گی۔

اسی بات پر انہوں نے بتایا. کہ وہ وہاج علی پر فدا ہیں، وہ انہیں انتہا کی حد تک پسند ہیں، وہ ان سے بہت محبت کرتی ہیں۔

وہاج علی سے ملنے کے لیے پاکستان

اداکارہ نے بتایا کہ وہ وہاج علی. سے ملنے کے لیے پاکستان بھی جا سکتی ہیں. یا پھر ان سے ملاقات کے لیے. پاکستانی اداکار کو بھارت میں آنا چاہئیے۔

وائرل ویڈیو میں ریم سمیر شیخ نے اعتراف کیا. کہ وہ علی پر فدا ہیں، وہ ان کا کرش ہیں، وہ ان سے بہت محبت کرتی ہیں۔

اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو کو متعدد شوبز سوشل میڈیا پیجز پر بھی شیئر کیا گیا، جہاں بھارتی مداحوں نے پاکستانی اداکار کی تعریفیں کیں. اور انہوں نے بھی وہاج علی کو پسندیدہ اداکارہ قرار دیا۔

بعض صارفین نے نہ صرف وہاج علی بلکہ ان کے ساتھ تیرے. بن ڈرامے میں کام کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی بھی تعریفیں کیں. اور خواہش ظاہر. کی کہ دونوں اداکار بھارت آئیں۔

5 Comments

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.