وفاقی حکومت نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لائف لائن صارفین اور کےالیکٹرک. صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
اس میں یہ بھی کہا گیا. کہ اگست کے بجلی بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔
واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔
[email protected]