اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، 334 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کا دن کاروبار کےلیے مثبت رہا، انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 334 پوائنٹس اضافے سے. 48 ہزار 474 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 .انڈیکس 308 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

آج شیئر بازار میں 39 کروڑ 64 لاکھ حصص کے سودے ہوئے. یوں پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے کے اضافے کے بعد 7 ہزار 141 ارب روپے ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.