آئی ایم ایف پاکستان میں پرانی گاڑیوں کی درآمد آسان کیوں بنانا چاہتا ہے 

3
2
پرانی

آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے سلسلے میں پاکستان سے درآمد شدہ اشیا پر ٹیرف میں کمی کا مطالبہ کیا ہے جن میں پرانی گاڑیوں کی درآمد پر چھوٹ نمایاں ہے۔

مگر یہ پیشرفت جہاں ایک طرف کار ڈیلرز اور امپورٹرز کے لیے خوش آئند ہے. تو وہیں گاڑیوں کی تیاری کی صنعت سے وابستہ افراد نے اس حوالے سے اپنے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔

معاشی بحالی اور شرح سود میں کمی سے نئی گاڑیوں کی فروخت میں گذشتہ مہینوں کے دوران اضافہ دیکھا گیا تھا مگر ماہرین کا خیال ہے. کہ اگر درآمد شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی میں کمی واقع ہوتی ہے. تو ایک بڑی تعداد میں لوگ مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں کی بجائے ان کا رُخ کر سکتے ہیں۔

پاکستان میں کار اسمبل کرنے والی کمپنیوں کو عرصہ دراز سے حکومتی پالیسیوں کے تحت تحفظ حاصل رہا ہے مگر آئی ایم ایف چاہتا ہے. کہ آٹو سیکٹر کو درپیش تجارتی رکاوٹیں ختم کی جائیں۔

حکومت فی الحال آئی ایم ایف کی ہدایت پر نیشنل ٹیرف پالیسی پر غور کر رہی ہے. جس کے تحت گاڑیوں کی درآمد میں ریلیف کی توقع ہے۔

8 Comments

  1. Understanding game odds is key to enjoying casino play! Seeing platforms like 68 win cater to Vietnamese players with localized options is smart – convenience matters! It’s great to see a focus on secure logins & verification too. 👍

  2. That’s a solid point about understanding variance – crucial for any competitive edge! Seeing platforms like 2jl vip emphasize strategy & legit play is refreshing. It’s not just luck, it’s calculated risk, right? Definitely checking out their approach.

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.