وزیراعظم کا اعلان: عید کی دو چھٹياں اور اس سے پہلے وفاقی ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

💬2

عید پر خوشخبری: وزیراعظم نے وفاقی ملازمین کو دو چھٹیاں اور تنخواہ قبل از عید ادا کرنے کا حکم دے دیا

وزیراعظم آفس کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے۔ کہ وفاقی سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کی۔ دو چھٹیاں دی جائيں گی۔ اور اس سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔ 

بیان میں کہا گیا کہ وفاقی سرکاری محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہوگئی ہیں۔ محکموں نے تنخواہ عید سے پہلے ادا کرنے کےلیے۔ کام شروع کردیا ہے۔ 

2 Comments

  1. This thoughtful approach to employee welfare—providing holidays and timely salary payments—demonstrates how putting people first builds trust and loyalty. Similar principles apply in the gaming industry, where platforms like pinoy time login prioritize seamless user experiences and reliable service to create lasting engagement. Happy Eid to all celebrating

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.