فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار روپے کم ہوگئی: جیولرز ایسوسی ایشن

1
1

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 7 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 31 ہزار911 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں قیمت. 77 ڈالر کم ہوکر 2593 ڈالر فی اونس ہے۔

آج پاکستان میں سونے کی قیمت کیا ہے۔ تازہ ترین گولڈ ریٹ اپ ڈیٹس جانیے، کراچی، اسلام آباد لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں۔ سونے کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے جانئیے۔ چوبیس ۲۴ کیرٹ سونا، بائیس ۲۲ کیرٹ سونا. ہر شہر میں سونا قیمت جانئیے مقامی گولڈ مارکیٹ اور بین الاقوامی گولڈ ریٹ کے مطابق۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت. 7 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام کی قیمت 6 ہزار روپے کم ہوکر. 2 لاکھ 31 ہزار911 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں قیمت 77 ڈالر کم ہوکر 2593 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.