پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروسز تقریباً 2 گھنٹے تک معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروسز تقریباً دو گھنٹے کے تعطل کے بعد اب بحال ہو رہی ہیں۔
واٹس ایپ کی سروس میں یہ خرابی منگل کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے کی قریب پیدا ہوئی اس قسم کی خرابیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈٹیکٹر کے مطابق اس دوران دنیا کے مختلف ممالک سے لاکھوں افراد نے سروس کی عدم دستیابی کی شکایت کی جن میں سے 68 ہزار کا تعلق برطانیہ سے بھی تھا۔
دنیا میں واٹس ایپ کے دو ارب کے قریب صارف ہیں۔ واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کے ترجمان نے۔ خرابی کے بارے میں کہا کہ ’ہم اس مسئلے سے آگاہ ہیں کہ کچھ لوگوں کو فی الحال پیغامات بھیجنے میں دشواری کا سامنا ہے اور جلد از جلد واٹس ایپ کی سروس بحال کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر کے مہینے میں بھی فیس بک۔ انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت میٹا کمپنی کی بڑی سوشل میڈیا سروسز کے لاکھوں۔ صارفین کو چھ گھنٹے کی بندش کا سامنا کرنا پڑ ا تھا۔ بعدازاں فیس بک نے کہا تھا کہ اس خرابی کی وجہ کنفیگیوریشن میں تبدیلی تھی۔
Hello
You Need Help To Grow In Google And Drive More Traffic And Get You More Customers For humaridunya.com
WE OFFER QUALITY SEO SERVICES:
► Rank Higher Your Website In Google
► Rank Higher Video in Youtube & Google
► Rank Higher GMB In Google Maps
► High-Quality Organic Website Traffic
► We Create High-Quality Videos
► Content Text & Video for Your Website
We Want To Prove To You That Our Services Work With Risk-Free
WE OFFER FREE TEST=> https://zeep.ly/c4Fgr?=17103
Thanks, SEObyAxy
Please do not reply directly to this email!
You can contact us from the contact page of the website!
IF YOU NO LONGER WISH TO HEAR FROM US,
PLEASE REPLY TO THIS EMAIL WITH:
STOP EMAIL ME