
جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما کوکیچی اکوزاوا نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باوجود بھی ماؤنٹ فیوجی سر کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کوکیچی اکوزاوا 1923ء میں پیدا ہوئے تھے، اُنہوں نے اپنی تربیت کے طور پر تقریباً ہفتہ وار ایک پہاڑ سر کرنے کے بعد جاپان. کی بلند ترین چوٹی سر کی۔
رپورٹ میں مزید بتایا ہے. کہ ان کے اس کارنامے کو اگست کے آغاز میں تسلیم کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق کوکیچی اکوزاوا نے ماؤنٹ فیوجی پر چڑھنے کی تیاری کرنے کا فیصلہ رواں سال جنوری میں اپنے گھر کے قریب ایک پہاڑ پر چلتے ہوئے لڑکھڑانے، بیمار ہونے اور دل کی بیماری کے باعث اسپتال میں داخل ہونے کے بعد کیا۔
جاپان
کوکیچی اکوزاوا نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے. بتایا کہ میں نے اس سے قبل 96 سال کی عمر میں ماؤنٹ فیجی کو سر کیا تھا۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ میں اس پہاڑ کو کئی بار سر کر چُکا ہوں. تو میرے لیے اسے دوبارہ سر کرنا اب کوئی بڑی بات نہیں تھی۔
کوکیچی اکوزاوا کی بیٹی یوکیکو نے میڈیا کو بتایا کہ والد کی جسمانی حالت نے پورے خاندان کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا لیکن وہ پہاڑ سر کرنے کے لیے پرعزم تھے۔
اُنہوں نے مزید بتایا کہ والدہ اتنی تیزی سے صحتیاب ہوئے. کہ ان کے ڈاکٹرز کو بھی یقین نہیں آیا۔
Your writing is a true testament to your expertise and dedication to your craft. I’m continually impressed by the depth of your knowledge and the clarity of your explanations. Keep up the phenomenal work!
Your writing is not only informative but also incredibly inspiring. You have a knack for sparking curiosity and encouraging critical thinking. Thank you for being such a positive influence!
Wow amazing blog layout How long have you been blogging for you made blogging look easy The overall look of your web site is magnificent as well as the content
Attractive section of content I just stumbled upon your blog and in accession capital to assert that I get actually enjoyed account your blog posts Anyway I will be subscribing to your augment and even I achievement you access consistently fast