برازیل: چھوٹے طیارے کا انجن فیل، پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی لینڈنگ

💬1
چھوٹے طیارے کا انجن فیل

برازیل کے شہر بیلو ہوریزونٹو میں ایک چھوٹا طیارے نے انجن فیل ہونے کے بعد پیراشوٹ کے ذریعے ہنگامی لینڈنگ کی۔

چھوٹے انجن کے طیارے میں دو بچوں سمیت 6 افراد سوار تھے، طیارے کو جنگلات والی پہاڑی پر لینڈنگ کرنا پڑی۔

اس امریکی ساختہ ایک انجن والے طیارے میں سیرس ایئرفریم پیراشوٹ سسٹم نصب ہے۔

لینڈنگ کے بعد فائر سروس کے اہلکاروں نے. طیارے کے مسافروں کو ریسکیو کیا۔

برازیلی ایوی ایشن نیوز سروس نے پیراشوٹ کے ذریعے طیارے کی لینڈنگ کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

تبصره

  1. Tham gia xn88. là một quá trình đơn giản, nhanh chóng và bảo mật. Với giao diện được thiết kế tối ưu cho người dùng Việt Nam, việc bắt đầu trải nghiệm nhà cái đổi thưởng trở nên dễ dàng ngay cả với những người mới làm quen với thế giới giải trí trực tuyến. TONY03-18O

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.