اگر سیمی فائنل یا فائنل میں بھارت سے مقابلہ تو حکومت سے مشورہ کریں گے: سلمان آغا

💬0

پاکستان ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ ناک آؤٹ میں بھارت سے ملنے پر حکومت کی ہدایت مانے گی: سلمان آغا


کپتان سلمان آغا نے کہا: "بھارت سے میچ ہمارے کنٹرول میں نہیں، حکومت کا فیصلہ ہے۔ اگر سیمی فائنل یا فائنل میں مقابلہ ہوا تو دوبارہ حکومت سے مشورہ کریں گے. اور ان کی ہدایت پر عمل کریں گے۔” بنگلہ دیش نے بھارت میں سیکیورٹی خدشات پر کھیلنے سے انکار کیا، آئی سی سی نے انہیں گروپ سی سے نکال کر سکاٹ لینڈ. کو شامل کیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کی حمایت کی، حکومت نے 15 فروری کو بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا حکم دیا۔

تبصرہ کريں

آپکی ای ميل پبلش نہيں نہيں ہوگی.