ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی اور ریاض کے مسافروں کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔
ترجمان اے ایس ایف کے مطابق دبئی کےلیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچے مسافر کے سامان سے. دو کلوگرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کی گئی۔ مسافر یہ منشیات مٹھائی کے ڈبے میں چھپا کر لے جا رہا تھا۔
اسی طرح اسلام آباد سے ریاض کی پرواز پر جانے کےلیے. پہنچے مسافر عثمان علی خان کے بیگ سے 680 گرام براؤن ہیروئن برآمد ہوئی جو اس نے اپنے بیگ کے نچلے حصے میں چھپا رکھی تھی۔
ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافروں اور ان سے برآمد منشیات کو اینٹی نارکوٹکس فورس .(اے این ایف) کے حوالے کر دیا گیا ہے. جبکہ ان کے خلاف مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
[email protected]
Medi email me kya masala ho gaya aap mujhe de nahi nahi jata today naughty mughi what
concert okay concert okay bye
Email ka matlab kya hota hai bhai