پاکستان
آج سے 15 دسمبر تک پیٹرول، ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں 6 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
یکم دسمبر سے 15 دسمبر تک کے لیے پیٹرولیم قیمتوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ عالمی بازار میں معمولی کمی کے باعث پیٹرول سمیت تمام ایندھن کی فی لیٹر قیمتوں میں زیادہ سے زیادہ […]
