پاکستان

کراچی: کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے کی ریسکیو آپریشن کے بعد برآمد کر لی گئی۔

کراچی: گلشنِ اقبال کے نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے ابراہیم کی لاش 14 گھنٹے کی طویل ریسکیو آپریشن کے بعد حادثہ کی جگہ سے تقریباً ایک کلومیٹر […]