امریکا میں چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے پیشِ نظر چینی حکام امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
اس حوالے سے امریکی جریدے فوربز نے اپنی رپورٹ میں تجزیہ کار ڈین آئیوز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے. کہ اگر ایلون مسک امریکا میں ٹک ٹاک کے آپریشنز کو خریدنے کا ارادہ کرتے ہیں. تو وہ یہ ڈیل 40 سے50 بلین ڈالرز کی بھاری قیمت پر کر سکتے ہیں۔
ڈین آئیوز کا خیال ہے. کہ امریکا میں کے آپریشنز کو خریدنے. کی ڈیل ایلون مسک اور ان کی سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے لیے. ایک ’سنہری اثاثہ‘ ثابت ہو گی۔
اُنہوں نے کہا کہ چینی حکام کے ساتھ ایلون مسک کے. مضبوط تعلقات اس ڈیل کی کامیابی کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔